پی ٹی اے اور ملائیشین کمیونیکیشن اینڈ ملٹی میڈیا کمیشن میں تعاون کا معاہدہ طے

پی ٹی اے اور ملائیشین کمیونیکیشن اینڈ ملٹی  میڈیا کمیشن میں تعاون کا معاہدہ طے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی اے اور ملائیشین کمیونیکیشن اینڈ ملٹی میڈیا کمیشن کے مابین تعاون کے معاہدے پر گزشتہ روز دستخط ہوگئے۔۔۔

 تان سری محمد سلیم بن فتح دین چیئرمین ایم سی ایم سی اور میجر جنرل (ریٹائرڈ ) حفیظ الرحمن چیئرمین پی ٹی اے نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی موجودگی میں ایل او سی پر دستخط کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں