ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں، ایس ایس پی ٹریفک

ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے موثر  اقدامات کیے جائیں، ایس ایس پی ٹریفک

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ایس یس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں کیا جس میں ایس پی ٹریفک سمیت تمام زونل ڈی ایس پیز، زونل انسپکٹرز، محرران اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں