اسلامی یونیورسٹی میں توسیعی خطبہ بعنوان مطالعہ سیرت میں معاصر رجحانات کا انعقاد

اسلامی یونیورسٹی میں توسیعی خطبہ بعنوان  مطالعہ سیرت میں معاصر رجحانات کا انعقاد

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام توسیعی خطبہ بعنوان مطالعہ سیرت میں معاصر رجحانات منعقد کیا گیا۔

ڈاکٹر حافظ محمد سجاد نے اپنے کلیدی خطبہ میں ماضی میں سیرت پر تحقیق کے رجحانات اور مناہج پر گفتگو کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں