اکادمی ادبیاتِ میں ’’چائے، باتیں اور کتابیں‘‘سلسلہ میں غیر رسمی نشست

اکادمی ادبیاتِ میں ’’چائے، باتیں اور  کتابیں‘‘سلسلہ میں غیر رسمی نشست

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے زیر اہتمام ’’چائے، باتیں اور کتابیں‘‘ کے سلسلے کی 33 ویں ہفتہ وار غیر رسمی نشست گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں اہلِ قلم شریک ہوئے۔

اکادمی ادبیات کے ترقی پانے والے افسران محمد عاصم بٹ، نصیرالدین آذر سعید، میر نواز سولنگی اور اختر رضا سلیمی اس نشست میں موجود تھے، ترقی پانے والے افسران نے کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں