بلڈ ڈونیشن بارے انٹر یونیورسٹی کنسورشیم اور روٹری ایکشن گروپ میں تعاون کا معاہدہ

بلڈ ڈونیشن بارے انٹر یونیورسٹی  کنسورشیم اور روٹری ایکشن  گروپ میں تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)رضاکارانہ طور پر خون کے عطیہ کو فروغ دینے کے بارے میں آگاہی بڑھانے کیلئے انٹر یونیورسٹی کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان اور۔۔۔

 روٹری ایکشن گروپ فار بلڈ اینڈ آرگن ڈونیشن پاکستان چیپٹر نے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ تقریب میں ملک بھر سے وائس چانسلرز، سینئر ماہرین تعلیم اور روٹری کلب کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں