حسن نصر اللہ کی شہادت، ملت جعفریہ آج یوم احتجاج منائیگی

حسن نصر اللہ کی شہادت، ملت جعفریہ آج یوم احتجاج منائیگی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرا للہ و دیگر ساتھی شہدا کی شہادت پر۔۔۔

 آج (جمعہ کو) ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج ہوگا، ملک بھر میں حسن نصر اللہ سمیت تمام شہدا کی بلندی درجات کے لئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں