مندرہ، لڑکے سے بداخلاقی کا ملزم گرفتار

مندرہ، لڑکے سے بداخلاقی کا ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) مندرہ پولیس نے 17 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متاثرہ لڑکے کے چچا نے درخواست دی کہ ملزم عامر نے اس کے بھتیجے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں