بچی سے نازیبا حرکات کر نے پر سکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج

بچی سے نازیبا حرکات کر نے پر سکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) تین سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے پر پولیس نے سکیورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 ایئرپورٹ پولیس کو غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ بابر نامی شخص جو کہ پلازہ کا سکیورٹی گارڈ ہے نے میری بیٹی (ع) جس کی عمر تقریباً 3سال ہے کو چیز دینے کے بہانے پاس بلایا اور نا زیبا حرکا ت کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں