آر ڈی اے میں نئی ٹرانسفر ایپلیکیشن کا آغاز کر دیا گیا

آر ڈی اے میں نئی ٹرانسفر ایپلیکیشن کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے عوام کی سہولت کیلئے آر ڈی اے میں نئی ٹرانسفر ایپلیکیشن کا آغاز کر دیا ۔

 اس حوالے سے ڈی جی آرڈی اے کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی جی آرڈی اے نے کہا شہری آرڈی اے سے RITسکیموں میں جا ئیدا دوں کی آن لائن ٹرانسفر کی منظوری کروا سکیں گے ۔ منتقلی کی منظوری کی درخواست، پراسیسنگ ، نقشہ اپ لوڈ اور چالان سب آن لائن ہوگا۔ شہریوں کو ایجنٹ مافیا اور کرپشن سے نجات ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں