مری:سرد ہواؤں کے باعث سردی میں اضافہ
مری(نمائندہ دنیا)مری میں گہرے بادلوں اور سرد ہواؤں کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا، موسمی حالات اور متوقع برفباری کے پیش نظر ڈی سی مری نے ہائی وے۔۔۔
ریسکیو 1122 سمیت تمام اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے، سینٹرل کنٹرول بھی راؤنڈدی کلاک کام کرے گا، سٹی ٹریفک پولیس کو بھی تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔