سٹریٹ کرائم گینگ، اشتہاری سمیت 13 ملزم گرفتار

سٹریٹ کرائم گینگ، اشتہاری سمیت 13 ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) سٹریٹ کرائم گینگ، اشتہاری سمیت 13 ملزم گرفتار کر لیے گئے، جاوید اور فیصل سے 1070 گرام چرس، جبار، کامران۔۔۔

 ذیشان اور آفاق سے 22 لٹر شراب برآمد کی گئی۔ حیدر، فضل اور ممریز سے 2پستول, محمد علی سے چھری برآمد ہوئی۔ سٹریٹ کرائم گینگ کے بلال، احمد اور اشتہاری تیمور کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں