لڑکے سے بداخلاقی، ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شعیب نے میرے بیٹے سے بداخلاقی کی اور وڈیو بنائی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔