2ماہ میں 12 سو سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند

2ماہ میں 12 سو سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند

راولپنڈی (خبرنگار) پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ، 64 روز میں 1201 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔

سی پی او راولپنڈی کا کہنا تھا 9248 پبلک سروس گاڑیوں کا چالان، قانون کی خلاف ورزی پر 1کروڑ 10ہزار جرمانہ کیا گیا، غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں کا لائسنس منسوخ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں