چار ملزم گرفتار، 4 پستول برآمد
راولپنڈی(خبرنگار) پو لیس نے 4ملزمان کو گرفتار کر کے چار پستول معہ ایمونیشن برآمد کر لئے اسلحہ برآمد کرلیا۔
رتہ امرال پولیس نے ارباب، امجد اور ماجد کو گرفتار کر کے تین پستول ، سول لائنز پولیس نے ملزم فہد کو گرفتار کرکے اس سے ایک پستول معہ ایمونیشن برآمد کیا۔