مری میں غیر قانونی تعمیرت کیخلاف آ پریشن ،4بلڈنگز مسمار
مری (نمائندہ دنیا) مری انتظامیہ کی جانب سے ایکسپریس وے کے اطراف میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔۔۔
بدھ کے روز ہیوی مشینری کے ذ ریعے 4 بلڈنگز کو مسمار کر دیا گیا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود رہی ۔آپریشن کی نگرانی ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کر رہے ہیں ۔