غیر قانونی فرنچائز پر چھاپہ،39 سمیں برآمد ،2ریٹیلرز گرفتار

 غیر قانونی فرنچائز پر چھاپہ،39 سمیں برآمد ،2ریٹیلرز گرفتار

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) پی ٹی اے اور ایف آئی اے نے گزشتہ روز بورے والا میں واقع یوفون فرنچائز پر چھاپہ مارا۔۔۔

 یہ فرنچائز سموں کے غیر قانونی اجر میں ملوث پائی گئی، فرنچائز سے 14فعال سمیں ، 25 مشتبہ سمیں، 5بی وی ایس ڈیوائسز اور 3موبائل فونز برآمد ہوئے جو ایف آئی اے کی ٹیم نے قبضے میں لے لیے اور دو ریٹیلرز کو بھی گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں