اسلام آ باد8:اشتہاریوں سمیت 16جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 8 اشتہاریوں سمیت 16 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کرلیے۔ ملزموں سے 30 لٹر کھلی شراب، 2,291 گرام ہیروئن اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
کارروا ئیاں تھانہ بنی گالا ، تھا نہ کھنہ، تھا نہ شمس کا لو نی، تھا نہ رمنا اور تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس ٹیمو ں نے کیں ، ملزموں میں اعزاز، اکمل، ذاکر حمید، نورخا ن، احمد علی، زکر یا یو سف، محمد فاروق اور نثار علی شامل ہیں۔ جن سے منشیات کے علا وہ ایک تیس بور پستول اور ایک با رہ بو ر رائفل معہ ایمو نیشن برآمد کی گئی ۔ مقدما ت درج کر لئے گئے ۔