وال چاکنگ،پمفلٹس تقسیم کر نے پر 4افراد کیخلاف مقد مہ درج

 وال چاکنگ،پمفلٹس تقسیم کر نے  پر 4افراد کیخلاف مقد مہ درج

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پابندی کے باوجود وال چاکنگ اور پمفلٹس تقسیم کرنے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہر میں کسی بھی قسم کی وال چاکنگ، پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزں کرنے پر پابندی ہے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں