ایکسائز آفس کے باہر سے 8 ایجنٹس گرفتار

 ایکسائز آفس کے باہر  سے 8 ایجنٹس گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن میں 8 ایجنٹس گرفتار کرلئے۔۔۔

 تمام ایجنٹس محکمہ ایکسائز آ فس ایچ نائن کے باہر سے گرفتار کئے گئے ، کارروائی ا سسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی۔ ڈی سی اسلام آبادنے کہا ہے کہ سرکاری دفاترکے باہرایجنٹ مافیاکے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں