بیول سموٹ روڈ کی مرمت کا مطالبہ
بیول(نمائندہ دنیا)دو تحصیلوں کو ملانے والا بیول سموٹ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے جس پر پیدل چلنا بھی محال ہو چکا ہے ، متعلقہ حکام فوری مرمت کروا ئیں ۔ ان خیالات کا اظہار عوام علاقہ نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
دو تحصیلوں کو ملانے والا بیول سموٹ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے جس پر پیدل چلنا بھی محال ہو چکا ہے ، متعلقہ حکام فوری مرمت کروا ئیں ۔ ان خیالات کا اظہار عوام علاقہ نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔