عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کا بنیادی تقاضا ، مقررین کا حضرو میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کا  بنیادی تقاضا ، مقررین کا حضرو میں  ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

حضرو (نمائندہ دنیا)عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے ، اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمن کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

ان خیالات کا اظہار مقرر ین نے جامعہ اسلامیہ عید گاہ روڈ میں ہونے وا لی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، کانفرنس سے مولانا حافظ نصیر احمد احرار ، مولانا مفتی عبدالواحد قریشی، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی ، قاری محمد ابراہیم ، مفتی محمد عبداللہ ،مولانا قاضی محمد ارشد الحسینی ،مولانا محمود الحسن توحیدی ،مولانا مسعود اختر ضیانے خطاب کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں