راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کی تعمیر یقینی بنا ئی جا ئے ، صدر عوامی ویلفیئر سو سا ئٹی

  راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کی تعمیر یقینی  بنا ئی جا ئے ، صدر عوامی ویلفیئر سو سا ئٹی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) عوامی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر غلام علی خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کی تعمیر یقینی بنا ئی جائے۔۔۔

 چار سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال پچھلے 19سال سے التوا کا شکار ہے، 2005میں دو ارب کی لاگت سے اسے تین سال میں مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا تھاجس پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روززیر التوا زچہ بچہ ہسپتال کے باہر میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں