ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9ملزم زیر حراست

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9ملزم زیر حراست

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ چار ملزمان کو گرفتار کر کے 44لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ چار ملزمان کو گرفتار کر کے 44لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں