آر اے بازار سے چوری میں ملوث ملزم گرفتار

آر اے بازار سے چوری  میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) آر اے بازار پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عدیل کو گرفتار کرکے 7ہزار 500روپے برآمد کر لیے۔

 آر اے بازار پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عدیل کو گرفتار کرکے 7ہزار 500روپے برآمد کر لیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں