سبزی منڈی سے 6گرانفروش گرفتار

سبزی منڈی سے 6گرانفروش گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائی میں چھ افراد گرفتار کر لئے۔

 اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار انیق انور نے ٹیم کے ہمراہ ایچ الیون سبزی منڈی میں کارروائی کی۔ انہوں نے مجسٹریٹ کے ہمراہ سبزیوں اور پھلوں کے معیار کا بھی معائنہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں