مری ایکسپریس وے پرغیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن پھر شروع

 مری ایکسپریس وے پرغیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن پھر شروع

مری(نمائندہ دنیا)ضلعی انتظامیہ نے مری ایکسپریس وے پرغیرقانونی تعمیرات کے خلاف دوبارہ آپر یشن شروع کر دیا جس کے دوران در جنوں بلڈنگزکومسمارکردیا گیا ہے۔۔۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری شہریارشیرازی کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ گزشتہ روز دوبارہ آ پریشن کاآغازکیا گیا ۔ متاثرین نے شدیداحتجاج کر تے ہوئے آپریشن کوفوری روکنے کامطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں