بی آ ئی ایس پی پسماندہ افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے کو شاں ، روبینہ خالد

 بی آ ئی ایس پی پسماندہ افراد  کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے کو شاں ، روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ساؤ تھ کوآپر یشن کے انعقاد کے موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ۔۔۔

 بی آئی ایس پی فلیگ شپ پروگرام ہے جو پسماندہ افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے کو شاں ہے۔ فاسو، نائیجر، مالی اور سینیگال، عالمی بینک، ورلڈ فوڈ پروگرام، یونیسیف، اے ڈی بی اور جی آ ئی زی کے نمائندگان نے بی آئی ایس پی کے خواتین کی بااختیاری، قومی ڈیٹابیس، ڈائنامک رجسٹری سینٹرز، مانیٹرنگ کے نظام، ڈیجیٹل اینڈ فنانشل لٹریسی اور نوعمر لڑکیوں کیلئے صحت کے اقدمات کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں