ڈی آ ئی جی کی زیر صدارت ا جلاس ،کرائم کی صورتحال کا جائزہ

 ڈی آ ئی جی کی زیر صدارت ا جلاس ،کرائم کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی رضا کی زیر صدارت گزشتہ روز اجلاس منعقد ہوا ۔۔۔

جس میں تمام سینئر پولیس افسران نے شرکت کی،اجلاس میں مجموعی سکیورٹی اور کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،ڈی آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کیے ، انہوں نے کہا قتل، ڈکیتی، کار و موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ زیر تفتیش مقدمات کو میر ٹ پر یکسو کر یں اور ان کے چالان مکمل کر کے مجاز عدالتو ں میں بھجو ائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں