نقب زنی،بائیک لفٹر گینگز کے 4 ارکان سمیت 30 ملزم گرفتار
اسلام آباد، راولپنڈی(خصوصی رپورٹر، خبرنگار)اسلام آباد اور راولپنڈی کی پولیس نے نقب زنی اور بائیک لفٹر گینگز کے 4 ارکان، سنگین جرائم کے اشتہاریوں سمیت 30 ملزم گرفتار کرکے 1 کروڑ روپے کا مال مسروقہ، منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کی پولیس نے نقب زنی اور بائیک لفٹر گینگز کے 4 ارکان، سنگین جرائم کے اشتہاریوں سمیت 30 ملزم گرفتار کرکے 1 کروڑ روپے کا مال مسروقہ، منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔