ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا ، انہوںنے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔
ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا ، انہوںنے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔