ونٹر سہولت پیکیج کا اطلاق دسمبر، جنوری اور فروری کے بجلی بلوں پر ہوگا، آئیسکو چیف
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) چیف ایگزیکٹو آئیسکو محمد نعیم جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف ونٹر سہولت پیکیج کا اطلاق دسمبر 24، جنوری 25اور فروری 25کے بجلی بلوں پر ہوگا۔
پہلے فیز میں آئیسکو نے ونٹر سہولت پیکیج کا اطلاق ماہ دسمبر 24کے بلوں پر کر دیا ہے۔