جام کمال کا ن لیگ کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عصرانہ

جام کمال کا ن لیگ کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عصرانہ

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عصرانہ دیا۔۔

 جس میں مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، صوبائی وزرا میر عاصم کرد گیلو، شعیب نوشیروانی، میر دوستین ڈومکی، محمد خان لہڑی، نسیم الرحمان ملاخیل، حاجی ولی محمد نورزئی، زرین خان مگسی، ہادیہ نواز، اشوک کمار اور نسیم الرحمن ملاخیل نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں