قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا دورہ اکادمی ادبیا ت

 قائد اعظم یونیورسٹی کے  طلبہ کا دورہ اکادمی ادبیا ت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ بزنس مینجمنٹ کے طلبا و طالبات نے گزشتہ روز اکادمی ادبیاتِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اکادمی کے ڈائریکٹر محمد عاصم بٹ نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ا نہیں اکادمی کے اغراض و مقاصد، پاکستانی ادب کے فروغ اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اکادمی کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں