ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر کارروا ئی کیلئے آ ئی ٹی پی کے اضافی دستے تعینات

ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر کارروا ئی  کیلئے آ ئی ٹی پی کے اضافی دستے تعینات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر کے اہم مقامات پر ٹریفک کنجیشن یونٹ کے علاوہ اضافی خصوصی دستے بھی تعینا ت کر دئیے۔

 چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد نے تمام زونل ڈی ایس پیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ٹریفک اشاروںکی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائیاں کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں