راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اوپن ڈے کا انعقاد

راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اوپن ڈے کا انعقاد

راولپنڈی (خبر نگار) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ہیڈ کوارٹرز میں دوسرے اوپن ڈے کا انعقاد کیا گیا۔

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ہدایت پر کنکورڈیا کالج اور روٹس کالج کے 125 سے زائد سٹوڈنٹس اور اساتذہ کو ٹریفک ہیڈ کوارٹرز ریس کورس میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہیں ٹریفک پولیس کے روزمرہ کے امور اور ٹریفک پولیس کی سروسز کے بارے میں آگاہی دی گئی ، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز اور دیگر سٹاف نے طلبا کا استقبال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں