صدر واہ سے 5 جواری گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ صدر واہ پولیس نے 5 مبینہ قمار بازوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگے 9500 روپے، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے، جواریوں میں عدنان، فرحان، وسیم، عمر اور دانیال شامل ہیں۔
تھانہ صدر واہ پولیس نے 5 مبینہ قمار بازوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگے 9500 روپے، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرلئے، جواریوں میں عدنان، فرحان، وسیم، عمر اور دانیال شامل ہیں۔