لیڈی منشیات فروش کو 14سال قید
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالت نے لیڈی منشیات سپلائر مجرمہ بینش عرف مونا کو 14سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔۔
مجرمہ سے 2کلو 360گرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی جس پر واہ کینٹ پولیس نے رواں سال اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا۔