پاکستان ہمارا محسن، مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھایا:غلام محمد صفی
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی نے کہا پاکستان ہمارا پشتبان اور محسن ہے اور مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھاتا ہے۔
ہم مسئلہ کشمیر کا جامعہ حل، بھارت سے مکمل آزادی چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کانفرنس سے خطاب میں کیا، مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال تھے۔