حکومت کا بیچلر آف سائنس ان مڈوائفری پروگرام کا آغاز
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے مڈوائفری پروگرام میں بیچلر آف سائنس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تربیت یافتہ دائیوں کی موجودگی میں 80 فیصد سے نوزائیدہ بچوں کی اموات کو روکا جاسکتا ہے۔