انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار

انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)صادق آباد پولیس نے انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو گرفتار کرلیا۔

صادق آباد پولیس نے انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو گرفتار کرلیا۔ نوسرباز شہباز سے 3500 روپے اور مختلف نمبرز کی پرچیاں برآمد ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں