فیاض الحسن چوہان کے والد سپردخاک
٭ سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان اور بریگیڈیئر ریاض الحسن چوہان کے والد عبد العزیز خاکسار کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈی ایچ اے فیز ٹو میں ادا کی گئی۔۔۔
وہ جمعہ کی شام انتقال کر گئے تھے۔ نمازجنازہ میں اراکین اسمبلی ملک ابرار، طارق فضل سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو ڈی ایچ اے ٹو کی مسجد نور سے ملحقہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔