سینئر صحافی شاکر ملک کے چچا چھتر بہارہ کہو میں سپردخاک

سینئر صحافی شاکر ملک کے چچا  چھتر بہارہ کہو میں سپردخاک

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) سینئر صحافی شاکر ملک کے چچا اور سسر ملک اشفاق احمد کی نماز جنازہ چھتر میں ادا کر دی گئی۔۔۔

جس میں آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ٹکا خان، پروفیسر نثار احمد چودھری، ناصر محمود عباسی، امتیاز عباسی، میاں عمران، راجہ محمد اقبال، راجہ نصیراللہ، قاری راشد نواز عباسی، سردار ندیم اخلاص عباسی، ڈاکٹر نوید اللہ خان، راجہ زاہد دھنیال، سردار سہیل عباسی، راجہ مہران اقبال، راجہ سکندر ممتاز، کرنل اقبال جان، کرنل نوبہار، نسیم نون، تنویر بٹ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی، انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں