ایچ ای سی نے بی ایس اور ایم ایس ڈگری پروگراموں کا نصاب اپ ڈیٹ کر دیا

ایچ ای سی نے بی ایس اور ایم ایس ڈگری  پروگراموں کا نصاب اپ ڈیٹ کر دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فزیکل ایجوکیشن کے بی ایس اور ایم ایس ڈگری پروگراموں کے نصاب کا جائزہ لے کر اسے اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ سپورٹس سائنسز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال بٹ کو متفقہ طور پر کنوینر منتخب کیا گیا جنہوں نے اجلاس کی صدارت کی، ایچ ای سی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر امجد حسین نے ایک جدید اور آگے سوچنے والے نصاب کی تشکیل کی اہمیت پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں