وزیراعلیٰ پختونخوا کے مشیر ڈاکٹر شفقت ایاز آج ملاکنڈ پہنچیں گے

وزیراعلیٰ پختونخوا کے مشیر ڈاکٹر  شفقت ایاز آج ملاکنڈ پہنچیں گے

ملاکنڈ(نمائندہ دنیا)وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سائنس اینڈ انفارمیشن ڈاکٹر شفقت ایاز آج ملاکنڈ پہنچیں گے۔۔۔

 شیرگڑھ چیک پوسٹ پر انصاف یوتھ ونگ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، لیبر ونگ، ویلفیئر ونگ اور پی ٹی آئی کے کارکن اور مقامی قائدین ڈاکٹر شفقت ایاز کو جلوس کی شکل میں سخاکوٹ، درگئی اور بعدازاں آبائی گائوں کوٹ لے جائینگے۔ انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ضلعی صدر منصور احمد اتمان خیل کے مطابق صوبائی مشیر کے استقبال کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں