وارث خان سے پتنگ فروش گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)وارث خان پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے 120 پتنگیں اور درجنوں ڈوریں برآمد کرلیں۔
پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے 120 پتنگیں اور درجنوں ڈوریں برآمد کرلیں، پتنگ فروش رجب علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔