تین ماڈل سکولز کیلئے ایم او یو پر دستخط

تین ماڈل سکولز کیلئے ایم او یو پر دستخط

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)سی ای او ایجوکیشن امان اللہ چھینہ نے بیسک ایجوکیشن ریفارمز اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے جس کے تحت 3 ماڈل سکول بنائے جا رہے جنہیں بنیادی اور جدید تقاضوں کے مطابق سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

سی ای او ایجوکیشن امان اللہ چھینہ نے بیسک ایجوکیشن ریفارمز اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے جس کے تحت 3 ماڈل سکول بنائے جا رہے جنہیں بنیادی اور جدید تقاضوں کے مطابق سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں