نادہندہ 500 گاڑیاں پکڑی گئیں

نادہندہ 500 گاڑیاں پکڑی گئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

 صوبے بھر میں 35 سے زائد مقامات پر 10 ہزار 8 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی، 380 گاڑیاں غیر رجسٹرڈ نکلیں، 1043 گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس ہی ادا نہیں کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں