اے ٹی ایم پر لوٹنے والے 2 ملزم گرفتار

اے ٹی ایم پر لوٹنے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے اے ٹی ایم سے کیش نکالنے والے شہریوں کو لوٹتے والے ملزموں۔۔۔

 عثمان عرف راجو راکٹ اور جمیل کو گرفتار کرکے لاکھوں کی نقدی، 10 موبائلز، 2 پستول، 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں