حقہ، شیشہ فلیور برآمد، ملزم گرفتار

حقہ، شیشہ فلیور برآمد، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن نے اکبری گیٹ سے حقہ، شیشہ فلیور کی بھاری مقدار برآمد کر کے ملزم گرفتار کرلیا۔

 واصف نامی شخص کے قبضہ سے ہزاروں کا حقہ، شیشہ فلیور برآمد کرکے ملزم کو مال مسروقہ سمیت مزید تفتیش کے لیے تھانہ اکبری گیٹ کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں