دعوت اسلامی کا دستارِ فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع کل ہو گا
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)دعوت اسلامی کے تحت 2024 میں حفظ اور ناظرہ مکمل کرنے والے بچے، درس نظامی مکمل کرنے والے علماء کیلئے۔۔۔
دستارِ فضیلت و تقسیم اسناد اجتماع اسلام آباد میں کل رات 8 فیضان مدینہ جی الیون میں ہوگا۔ نگران مشاورت حاجی شاہد عطاری صدارت کریں گے جس میں 88 علماء اور 3465حفظ و ناظرہ مکمل کرنے والے طلباء کی دستار فضیلت اور ان میں اسناد تقسیم کی جائیں گے۔